ٹھیکی {ٹھے + کی} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں، چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں۔