ٹیکسٹ بک
ٹیکْسْٹ بُکٹَیکْسْٹی مجہول بُک انگریزی
انگریزی زبان سےماخوذاسما ٹیکسٹ اور بک پر مشتملمرکب ہے اردو میںاصل معناور حالتمیں عربیرسم الخط میںبطوراسممستعمل ہے1915ء میں "آریہسنگیترامائنمیں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
ٹَیکْسْٹ بُک {ٹَیکْسْٹ (ی لین) + بُک}
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع استثنائی: ٹیکْسْٹ بُکس {ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + بُکْس}
معانی
ترمیم1. { تدریس } نصاب کی کتاب، درسی کتاب۔
"کیا ہی اچھا ہو اگر یہ بطور ٹیکسٹ بک .... طلبا کو پڑھائی جائیں۔"، [1]
مترادفات
ترمیمنِصابی کِتاب، دَرْسی خعغل١عکِتاب