کھانے کے دانت اور دکھانے کے اور

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

کھانے کے دانت اور دکھانے کے اور

  1. ظاہر اور باطن کے اختلاف کے وقت بولتے ہیں۔
  2. تب بھی بولتے ہیں جب قول کچھ اور ہو اور عمل کچھ اور ہو۔