کھَڑی بولی {کھَڑی + بو (واؤ مجہول) + لی} (سنسکرت)
اسم معرفہ
1. اردو زبان کا ایک نام (چونکہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسماء صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیرہ بڑی بولی کہلاتی ہیں اس لیے کہ ان کے اسماء اور صفات "و" پر ختم ہوتے ہیں۔