گمبهیرتا
گمبهیرتا {گَمْـ + ـبْهِیرْ + ـتَا}
’گمبهیرتا‘ [إسم حاصل مصدر، مؤنّث] (गम्भीरता) هندی زبان سے آیا هے جو بذاتِ خود سنسْکرِت زبان سے مأخوذ ہے۔
معنٰى
ترمیم’گمبهیرتا‘ سے مراد ہوتی هے ’کسی چیز کے لۓ زیاده فکر، سوچ وبچار یا کام کی ضرورت؛ عمومًا منفی معنوں میں‘۔
مزید مطالب
ترمیم← گہرائی
← سنجیدگی
← اہمیت
← تشویش
← پریشانی
← سنگینی
انگریزی میں تراجم
ترمیمانگریزی میں اس کے چند مترادف ہیں--- seriousness ،severity ،gravity ،importance ،depth ،perturbation، وغیره۔
انگریزی میں نسخ
ترمیمgãmbhīrta
تلفظ
ترمیم- گَـمْـبْـهِـیـرْ تَـا
- IPA ɡə̃mbʱiːrt̪ɑ
مترابط الفاظ
ترمیم’گمبهیرتا‘ سے متعلق مزید الفاظ:
← گمبهیر [إسم صفت مشبّہ]
← گمبهیر ہونا/بننا/رہنا [فعل لازم/إسم مصدر]
← گمبهیر کرنا [فعل متعدّی/إسم مصدر]
متبادل ہجے
ترمیم- گنبهیرتا