اردو

ترمیم

گورکھ دھندا مذکر

  1. سمجھ میں نہ آنے والا، ایک کونا بٹھاؤ تو دوسرا نکل آتا ھے۔
  2. سمجھ سے بالا تر
  3. پہیلی
  4. ایک پیچیدہ قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔
  5. پیچدہ معاملہ۔

حوالہ جات

ترمیم
  • فیروز اللغات