ہاتھی کا دانت اور گھوڑے کی لات

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

ہاتھی کا دانت اور گھوڑے کی لات

  1. قسمت اپنی اپنی ہی ہوتی ہے، کسی کی قسمت میں ہاتھی کے دانت جیسے قیمتی شے آتی ہے تو کسی کی قسمت میں گھوڑے کی لات لکھی ہوتی ہے یعنی تذلیل ہوتی ہے۔