ہاتھ بیچا ہے کوئی ذات نہیں بیچی

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ہاتھ بیچا ہے کوئی ذات نہیں بیچی

  1. نوکری کی ہے مگر گالی گلوچ نہیں کھائیں گے۔