ہاتھ ماں نہ گات ماں میں دھنونتی جات ماں

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

ہاتھ ماں نہ گات ماں میں دھنونتی جات ماں

  1. ہاتھ میں ہنر نہیں، بدن میں طاقت نہیں لیکن اونچی ذات کی وجہ سے امیر ہوں۔
  2. عموماً طنز میں اُس شخص کی نسبت سے بولا جاتا ہے جو بے سلیقہ ہو اور اپنی شخصیت پر گھمنڈ کرے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • مہذب اللغات