ہاتھ میں سمرنی اور بغل میں کترنی

مزید دیکھیے: سمرنی

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ہاتھ میں سمرنی اور بغل میں کترنی

  1. ظاہر میں نیک صفت اور باطن میں دغا بازی۔
  2. ظاہر رحمٰن کا باطن شیطان کا