صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
اردو
ترمیم
ضرب المثل
ترمیم
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
جو بات عیاں ہو تو اُس کو دریافت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟۔
چہرے یا گلے کا زیور آئینے میں دیکھا جاتا ہے، لیکن ہاتھ کا زیور ویسے ہی نظر آتا ہے۔