ہاتھ کی لکیریں نہیں مٹتیں

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ہاتھ کی لکیریں نہیں مٹتیں

  1. اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔
  2. اُن افراد کی نسبت سے بھی بولتے ہیں جنہیں آدمی اپنا سمجھتا ہو۔