ہار1
ہار {ہار} (فارسی)
اسم نکرہ (مذکر)
جمع غیر ندائی: ہاروں {ہا + روں (و مجہول)}
معانی
ترمیم1. پھولوں یا موتیوں کی مالا، رشت، عقد، ممائل۔
2. تسبیح، مالا۔
3. جواہرات کا گلوبند، کنٹھ مالا۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمa garland or chaplet (of flowers)
مترادفات
ترمیممالا، لَڑی، شِکَسْت، گَجْرا،
مرکبات
ترمیمہار سِنْگار
حوالہ جات
ترمیم