ہر روز عید نیست کہ حلوا خورد کسے
فارسی
ترمیمضرب المثل
ترمیمہَرروز عِید نِیست کَہ حَلوا خُورَد کَسے
- ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے (لغوی معنیٰ)۔
- روز روز ایک سا موقع ہاتھ نہیں آتا۔
- روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ۔
- ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی۔
- زمانہ ایک سا نہیں رہتا۔
- بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے۔