ہر کجا چشمہ بود شیریں مردم و ملخ و مور گرد آیند

فارسی

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

ہَر کُجا چَشمَہء بود شِیر یں ، مَردَم و ملخ و مُو ر گِرد آیِند

  1. لغوی معنیٰ میں: جس جگہ میٹھے پانی کا چشمہ ہوتا ہے وہاں آدمی چیونٹیاں اور پرندے جمع ہو جاتے ہیں۔
  2. دولت یا اختیار والوں کے پاس ہر طرح کے لوگ جمع رہتے ہیں ۔
  3. جہاں فائدے کی امید ہوتی ہے، لوگ وہیں جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔