ہر کسے را بہر کارے ساختند

مزید دیکھیے: ہر کارے و ہر مردے

فارسی ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ہَرکَسے را بَہر کارے ساختَند

  1. ہر آدمی ہر کام نہیں کرسکتا۔
  2. ہر شخص کو اللہ نے کسی خاص کام کے لیے پیدا کیا ہے، وہ ہر کام نہیں کرسکتا۔
  3. ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا گیا ہے ۔
  4. ہر کارے و ہر مردے