ہر کمالے را زوالے ہر زوالے را کمال

مزید دیکھیے: ہر کمالے را زوالے

فارسی

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

ہَر کَمَالِے رَا زَوَالِے، ہَر زَوَالِے رَا کَمَال

  1. انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے۔