یاوہ گوئی کا مطلب ہے فضول، بیکار، لایعنی، بے مقصد اور بے معنی گفتگو کرنا۔ اسے انگلش میں Prattle کہا جاتا ہے