مزید دیکھیے: ایک انار سو بیمار

فارسی

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

پہلی بار یہ مثل فارسی سے اردو میں 1810ء میں استعمال ہوئی۔

ضرب المثل

ترمیم

یَک اَنار صَد بِیمار

  1. ایک انار سو بیمار۔
  2. اُس وقت بھی بولتے ہیں جب کہ چیز تھوڑی ہو اور ضرورت مند زیادہ ہوجائیں۔
  3. عموماً اُس وقت بھی کہتے ہیں جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگ جائیں۔

حوالہ جات

ترمیم