ہندی ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

از سنسکرت अन्य۔

صفت ترمیم

अन्य (اَنْیَہ)

  1. اور، دوسرا
    अन्य देशों के लोग भी आए हैं।
    اَنْی دیشوں کے لوگ بِھی آئے ہَیں۔
    دوسرے ملکوں کے لوگ بھی آئے ہیں۔
    مترادفات: दूसरा (دُوسرا)