ईसाई धर्म
ہندی
ترمیماشتقاقیات
ترمیمفارسی عیسای (عیسائی) + سنسکرت धर्म سے۔
اسم
ترمیمईसाई धर्म (اِیسائی دَھرْم) مذکر (اردو ہجے عیسائی دھرم)
ضروری بات
ترمیمہندی بولنے والے مسیحی मसीही धर्म (مسیحی دھرم) استعمال کرتے ہیں جس کا مطلب مسیحی مذہب ہے۔ اور ईसाई धर्म (عیسائی دھرم) ایک غیر مسیحی اصطلاح ہے جو قرآن کے عیسیٰ سے مشتق ہے اور زیادہ تر اسے ہندی بولنے والے مسلمان استعمال کرتے ہیں۔
مترادفات
ترمیم- ईसाइयत (عیسائیت)