विकास
ہندی
ترمیماشتقاقیات
ترمیمتلفظ
ترمیم- { وِک + آس }
اسم
ترمیمविकास (وِکاس) مذکر
- ترقی، بڑھاؤ
- हमारे प्रधान मंत्री देश का विकास करना चाहते हैं।
- ہَمارے پْرَدھان مَنْتْرِی دیش کا وِکاس کَرنا چاہتے ہَیں۔
- ہمارے وزیر اعظم ملک میں ترقی لانا چاہتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- “विकास”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.