ہندی

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

بنیادی طور پر سنسکرت विश्वास سے وارث۔

विश्वास (وِشْواسمذکر

  1. اعتماد، بھروسہ
    मुझे उसकी बातों पर विश्वास नहीं है।
    مُجھے اُسکِی باتوں پَر وِشْواس نَہِیں ہَے۔
    مجھے اُس کی باتوں پر اعتماد نہیں ہے۔
  2. ایمان
  3. یقین
    मुझे विश्वास है कि वह झट से वापस आ जाएँगे।
    مُجھے وِشْواس ہَے کی وَہ جَھٹ سے واپَس آ جائےنْگے۔
    مجھے یقین ہے کہ وہ جلدی واپس آ جائیں گے۔