انگریزی

ترمیم

abacus (جمع abacuses)


  1. گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں اور حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔
  2. بَال فَريم۔ میکانکی کیلکولیٹر۔
 
چین کا گنتارہ جس سے جمع تفریق کا کام لیا جاتا تھا۔