اردو

ترمیم
  • عَضَلِ قلب: قلب یا دل کی دیوار کا عضلاتی حصہ جو کہ دراصل ایک دل کی دیوار کی تین پرتی تہوں میں سے درمیانی تہ ہے اور دل کے زریعے خون کو جسم میں مضخت یعنی پمپ کرنے کی صلاحیت اسی تہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے