پارلیمان
(Parliament سے رجوع مکرر)
تلفّظ
ترمیم[پار + لی + مان]
ماخوذ
ترمیماصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1947ء کو "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مجلس شوریٰ، منتخب نمائندوں کی جماعت، جو قانون سازی اور حکومت کے کاموں میں مدد کرتی ہے، کسی ملک کی اعلٰی مجلس مقننہ۔
استعمال
ترمیم"تم کو اپنے کاموں سے اتنی فرصت کہاں ہے کہ ملک کی پارلیمان میں شرکت کر سکو۔" ( 1947ء، فرحت، مضامین، 62:3 )