across the board
انگریزی
ترمیمصفت
ترمیمacross the board (تقابلی more across the board، تفضیلی most across the board)
- بلا امتیاز۔ بلا تخصیص۔ بشمول تمام ارکان یا زمرے اور ان سے متعلق۔ کسی خاص جگہ یا گروپ کے ہر فرد پر اثر انداز ہونے والا منصوبہ یا صورت حال۔
- ریڈِیو یا ٹی وی کا پروگرام جو ہَفتَہ بھَر ایک ہی مُقَررَہ وَقَت پَر نَشَر ہوتا ہے۔