انگریزی ترمیم

اسم ترمیم

adaptability (جمع adaptabilities)


  1. حالات سے سَمجھوتہ کرنے کی صلاحیت۔ حالات کے مُطابَق خُود کو ڈھالنے کی اہلیت۔ مُطابِقَت پَذیری۔ مُطابِق بَننے یا ہونے کی صَلاحِیَت۔