متبادل adaptor

انگریزی

ترمیم

adapter (جمع adapters)


  1. مُطابِقَت پیدا کَرنے والا شَخَص یا چیز۔ کوئی آلہ جس سے کسی مشین کو مختلف استعمال کے قابل بنایا جاسکے۔ بیٹری سے چلنے والی کسی چیز کو گھریلو بجلی پر چلانے کا آلہ۔ ربطالہ۔