متبادل antimycotic

انگریزی

ترمیم

antifungal (تقابلی more antifungal، تفضیلی most antifungal)

  1. پھپھوندی کُش۔ ضِد فِطَر۔ ایسا مرکب جو فَنجائی یا سماروغ کو ختم کَرتا ہے۔