انگریزی

ترمیم

carrier (جمع carriers)

  1. اٹھانے والا۔ پہنچانے والا۔ باربردار۔
  2. جاندار یا بے جان چیز جو سامان یا پیغام منتقل کرے۔
  3. ایئر لائن کا ہوائی جہاز۔
  4. ریڈیو کی وہ لہر جس پر سگنل موڈیولیشن کی جاتی ہے۔
  5. موبائل فون نیٹ ورک کمپنی۔
  6. پیغام رساں کبوتر۔
مزید دیکھیے
ترمیم