تلفّظ ترمیم

مُوصْلِیَت [مُوص + لِیَت]


حیثیت ترمیم

اسم کیفیت


مطلب ترمیم

ایصالیت، ناقلیت، حرارت، برق یا آواز کے انتقال یا ترسیل کی طاقت یا صفت؛ ایصال کرنے کی صلاحیت۔


انگریزی ترمیم

Conductivity