فرانسیسیترميم

اشتقاقترميم

بنیادی طور پر لاطینی ille (وہ والا) سے ماخوذ۔ ہسپانوی el کے برابر۔

تلفظترميم

  • اِل ~ اِیل

ضمیرترميم

  1. وہ (برائے واحد آدمی)
  2. وہ (برائے واحد مذکر اسم (شے))