انگریزی

ترمیم

pallet (جمع pallets)

  1. چٹائی۔ بچھونا۔ گدا۔
  2. مال کا گٹھا جسے فورک لفٹ سے باآسانی منتقل کیا جا سکے۔
  3. سامان رکھنے والا لکڑی کا تختہ۔
  4. کمہار کی تھاپی۔