انگریزی

ترمیم

varnish (جمع varnishes)

  1. چمک۔ جلا۔ ملمع کاری۔ روغن۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ۔


فعل متعدی

ترمیم

varnish (third-person singular simple present varnishes، present participle varnishing، simple past and past participle varnished)

  1. (متعدی) آراستہ کرنا۔ چمکانا۔ لیپا پوتی کرنا۔ سجانا۔