آئینہ دکھانا
اردو۔ محاورہ
آئینہ سامنے کرنا
2۔ سفر پر جانے والے عزیز کی پیٹھ کو آئینہ دکھانا تاکہ وہ خیریت سے گھر واپس آئے ۔
3۔ خدمت گاری کرنا۔ حقیقت حال ظاہر کرنا
5۔ نصیحت کرنا
6۔ سکتے کی بیماری میں آئینہ منہ کے سامنے رکھنا
رومن
ترمیمAainah dikhana
تراجم
ترمیمانگریزی: To show a mirror ; to show the pros and cons (of); to expose one’s faults and defects