آئینے میں چاند دکھانا

اردو۔ محاورہ

رات کو بچوں کے رونے اور ضد کرنے پر آئینہ میں چاند کا عکس دکھلا کر بہلانا