آل{2} {آل} (سنسکرت)

آردتا آل

سنسکرت زبان میں اصل لفظ آردتا ہے اس سے ماخوذ اردو میں آل مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1893ء، میں "مقدمہ شعر و شاعری" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

معانی

ترمیم

سطح زمین کی نمی، زمین کے اندر کی تری، برساتی پانی یا کسی دوسرے طریقے کی آب پاشی کا اثر جو سطح زمین میں کچھ گہرائی تک رہے جسسے بیج کا جماؤ اور پودے کی ابتدائی نشوونما کو مدد ملے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 3:6)

مونث ۔ پیاز کی پُگھی اور ڈنٹھل

"اگر قوم کی زمین میں کچھ آل باقی ہے تو تخم اکارت نہ جائے گا۔" [1]

انگریزی ترجمہ

ترمیم

Damp, moisture, wetness

مترادفات

ترمیم

نَمی زَرخیزی تَری

مزید دیکھیے

ترمیم

آل

حوالہ جات

ترمیم
   1    ^ ( 1893ء، مقدمہ شعر و شاعری، حالی، 35 )