آنڈو
آنْڈُو {آں + ڈُو} (سنسکرت)
آنْڈ آنْڈُو سنسکرت زبان کے اصل لفظ آنڈ کے ساتھ و بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آنڈو بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1895ء میں "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی (مذکر)
جمع غیر ندائی: آنْڈُوؤں {آں + ڈُو + اوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمفوطوں والا، خصی کی ضد۔
جس کا آنڈو بکے وہ بدھیا کیوں کرے۔(کہاوت) [1]
2. { مجازا } وہ شخص یا جانور جس کے بڑے بڑے خصیے ہوں، پر شہوت، شہوتی، سانڈ، بجار۔ (فرہنگ آصفیہ، 247:1)
انگریزی ترجمہ
ترمیمPossessed of testicles, entire; having large testicles
مترادفات
ترمیمسانْڈ نَر{1} شہوتی
مرکبات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم1 ^ ( فرہنگ آصفیہ، 247:1 )
رومن
ترمیمaandu