آڑھت2
آڑھَت{1} {آ + ڑھَت} (سنسکرت)
آورڑ آڑھ آڑھَت
سنسکرت کے اصل لفظ آورڑ سے ماخوذ آڑھ کے ساتھ ت بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے آڑھت بنا۔ اردو زبان میں سب سے پہلے 1861ء میں "کلیات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آڑھَتیں {آ + ڑھَتیں (یائے مجہول)}
جمع غیر ندائی: آڑھَتوں {آ + ڑھَتوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیمآڑ یا پناہ، پناہ گاہ۔
؎ ڈھونڈتی پھرتی تھی گلشن میں بھی آڑھت ہر دم
کیسی بے چین ہوا کرتی تھی عاشق سے نظر [1]
مترادفات
ترمیممَنْڈی دَسْتُوری
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1861ء، کلیات اختر، واجد علی شاہ، 954 )