آگ کا جلا آگ ہی سے اچھا ہوتا ہے
(آگ کو آگ مارتی سے رجوع مکرر)
ضرب المثل
1۔ آگ کے جلے کو سینکنا مفید پڑتا ہے ۔ علاج بالمثل
2۔ جس چیز سے نقصان ہوتا ہے کبھی اسی سے فائدہ بھی ہو جاتا ہے۔
3۔ بد کے ساتھ بدی سے پیش آنے پر اُسے سمجھ آتی ہے جیسے کوتیسا
رومن
ترمیمAag ka jala ag hi se achchha hota hai
Aag ko aag marti hai
تراجم
ترمیمانگریزی : Diamond cuts diamond; like cures like; measure for measure