اباحت
اردوترميم
اشتقاقیاتترميم
اِبَاحَتْ عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال المعتل اجوف واوی سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار 1851ء میں "ترجمہ عجائب القصص" میں استعمال ہوا۔
اسمترميم
اباحت مؤنث
- جواز۔
- اجازت۔
- جائز کرنا۔
- جائز ہونا۔
- شرعی اصطلاحات میں: جواز یا علت، کسی چیز کا شریعت میں مباح یا حلت، جائز یا حلال ہونا۔
مترادفاتترميم
انگریزیترميم
- giving liberty
- permitting; permission