مزید دیکھیے: اباحت، جواز، اجازت، جائز، علت، مباح، حلت، اور حلال

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

اِبَاحَتِیْ اباحت کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق ی بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوا اور یہ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ 1863ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ترمیم

اباحتی مؤنث

  1. وہ شخص جو حرام و حلال کا قائل نہ ہو۔
  2. فرقہ اباحیہ کا پیرو۔

مترادفات ترمیم

  1. اباح

انگریزی ترمیم

  1. giving liberty
  2. permitting; permission

حوالہ جات ترمیم