اَبِّا


اردو۔ مذکر ۔ اسم

1۔ باپ ۔ پدر ۔ والد ۔ بابا ۔ جنم دینے والا

2۔ استاد ۔ گرو

3۔ کلمہ تعظیم بجائے صاحب ۔ قبلہ بزرگ

مزید دیکھیے ترمیم

ابا

ابا2