ابتدا
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمعربی اِبْتِدَاء سے فارسی زبان میں داخل ہوا۔ اور فارسی ابتدا سے اردو میں مستعار لیا گیا ہے۔
اسم
ترمیمابتدا مؤنث
- آغاز ۔ آفرینش ۔ ازل ۔ قدیم ترین زمانہ
- اوائل ۔ شروع۔ وقتِ آغاز
- کسی چیز کے آغاز کی جگہ
- بچپن طفلی۔ لڑکپن
- عروض مصرع ثانی کا جزو اول
- افعال (کرنا۔ پڑنا)
مزید دیکھیے: ابتدأ
فارسی
ترمیممتبادل شکلیں
ترمیماشتقاقیات
ترمیمعربی اِبْتِدَاء سے۔
اسم
ترمیمابتدا (ابتدا) (جمع ابتداها (ابتدا-ہا))
مترادفات
ترمیم- آغاز
متضاد
ترمیم- انتها (انتہا)
متعلق فعل
ترمیمابتدا (اِبْتِدَا)
تراجم
ترمیمانگریزی
ترمیم- beginning
- commencement
- genesis
- inception
- inchoation
- initiation
- rudiment
- start
- threshold