اِسْمِ خاص {اِس + مے + خاص}

اسم معرفہ

معانی

ترمیم

1. (صرف) وہ اسم جو کسی خاص شخص شے یا مقام کا نام ہو، اسم معرفہ (معنی کے لحاظ سے اسم جامد کی پہلی قسم) جیسے : علاء الدین، نواب شاہ، مہران۔


فارسی

ترمیم

اسم خاص

  1. اسم خاص