املا {ام+لا} (عربی)
ا م ل، املا
اصلاً یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔
صفت ذاتی (مونث)
رسم الخط، لکھنا۔
اصطلاح: لکھنے کے دوران حروف کو ترتیب کے مطابق ،نقطوں اور اعراب کو ٹھیک ٹھیک جگہ پر رکھ کر لکھنا۔