ابتدا
(اِبتدا سے رجوع مکرر)
اردو ترمیم
اشتقاقیات ترمیم
عربی اِبْتِدَاء سے فارسی زبان میں داخل ہوا۔ اور فارسی ابتدا سے اردو میں مستعار لیا گیا ہے۔
اسم ترمیم
ابتدا مؤنث
- آغاز ۔ آفرینش ۔ ازل ۔ قدیم ترین زمانہ
- اوائل ۔ شروع۔ وقتِ آغاز
- کسی چیز کے آغاز کی جگہ
- بچپن طفلی۔ لڑکپن
- عروض مصرع ثانی کا جزو اول
- افعال (کرنا۔ پڑنا)
مزید دیکھیے: ابتدأ
فارسی ترمیم
متبادل شکلیں ترمیم
اشتقاقیات ترمیم
عربی اِبْتِدَاء سے۔
اسم ترمیم
ابتدا (ابتدا) (جمع ابتداها (ابتدا-ہا))
مترادفات ترمیم
- آغاز
متضاد ترمیم
- انتها (انتہا)
متعلق فعل ترمیم
ابتدا (اِبْتِدَا)
تراجم ترمیم
انگریزی ترمیم
- beginning
- commencement
- genesis
- inception
- inchoation
- initiation
- rudiment
- start
- threshold