خوش آمدید!

ترمیم

سلام! اور ویکی لغت میں خوش آمدید۔ آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (ویکی لغت) میں بہتر ثابت ہوں:

کسی لفظ لکھنے کے لیے ذیل میں جائیں:

آپ ویکی لغت میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں۔ اور اگر آپ (ویکی لغت) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکی لغت) میں اِس طرح کرتے ہیں: (~‌~‌~‌~)۔

اگر آپ کو ویکی لغت میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں سوال پیش کر سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں، مجھ سے پوچھ لیں۔ دوبارہ خوش آمدید! BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 18:24, 23 دسمبر 2017 (UTC)