خوش آمدید!

ترمیم

سلام! اور ویکی لغت میں خوش آمدید۔ آپ کی ترامیم کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہوگی اور آپ نے یہاں رکنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جن پر آپ نظر ڈالیں تو شاید آپ کے لیے (ویکی لغت) میں بہتر ثابت ہوں:

کسی لفظ لکھنے کے لیے ذیل میں جائیں:

آپ ویکی لغت میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کوتاہی محسوس نہ کریں۔ اور اگر آپ (ویکی لغت) میں کہیں پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے پیغام کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکی لغت) میں اِس طرح کرتے ہیں: (~‌~‌~‌~)۔

اگر آپ کو ویکی لغت میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں سوال پیش کر سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں، مجھ سے پوچھ لیں۔ دوبارہ خوش آمدید! Jogi don (talk) 20:35, 25 جون 2016 (UTC)

شکریہ

ترمیم

اردو ویکشنری میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔ ایک تکنیکی بات عرض کرتا چلوں کہ آپ جو صفحہ تخلیق کریں اس میں کم از کم کسی ایک لفظ کے گرد [[]] ایسے بریکٹ ضرور استعمال کریں ورنہ آپ کا بنایا گیا صفحہ خودکار شماریات میں شامل نہیں ہو سکے گا۔جیسے گلاب کا پھول۔ Shahab.bot (تبادلۂ خیال) 14:58، 4 دسمبر 2019ء (UTC)جواب دیں

We sent you an e-mail

ترمیم

Hello محمد افضل,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (UTC)جواب دیں